4 نومبر، 2024، 11:12 PM

ایرانی وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی ترجمان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔

رہنماؤں کے درمیان مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔

دورے کے دوران فریقین پاک ایران دوطرفہ تعلقات پر بھی مشاورت کریں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، توانائی اور سلامتی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کا موقع فراہم کریگا۔

News ID 1927911

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha